آبی مرکب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دخانی جہاز، سمندر یا دریا میں چلائے جانے والے جہاز یا اسٹیمر۔ "میرا بڑا مطلب یہ ہے کہ انڈیا کو آبی مرکبوں . کی ضرورت ہے۔"      ( کرزن نامہ، ١٩٠٧ء، ١٢٤ )

اشتقاق

فارسی اسم 'آب' کے ساتھ 'ی' لاحقہ نسبت لگانے سے آبی بنا اور عربی اسم 'مرکب' بڑھانے سے مرکب 'آبی مرکب' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٧ء میں "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دخانی جہاز، سمندر یا دریا میں چلائے جانے والے جہاز یا اسٹیمر۔ "میرا بڑا مطلب یہ ہے کہ انڈیا کو آبی مرکبوں . کی ضرورت ہے۔"      ( کرزن نامہ، ١٩٠٧ء، ١٢٤ )

جنس: مذکر